Homeخبریںمستونگ پسند کی شادی کرنے والا جوڈا فائرنگ سے جاں بحق -

مستونگ پسند کی شادی کرنے والا جوڈا فائرنگ سے جاں بحق –

مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے
پسند کی شادی کرنے والے جوڈے کو قتل کردیا –

زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے دشت تیرا میل کے مقام پر پیش آیا جہاں فائرنگ کے واقعہ میں میاں بیوی ہلاک ہوئے ہیں۔ علاقائی زرائع کے مطابق دونوں نے چند سال قبل گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے دونوں کو ان کے رشتہ داروں نے غیرت کے نام پہ قتل کیا ہے۔

Exit mobile version