مستونگ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر تیز رفتار ٹوڈی کار الٹنے سے کوئٹہ کر رہائشی محمد علی ولد عبدالغنی اور مقبول آحمد ولد محمد نور سمالانی زخمی ہوئے۔۔زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبعی امداد کے لیے غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا