Homeخبریںمظفر آباد میں چچا نے چھ ماہ کی بھتیجی کو زبح کر...

مظفر آباد میں چچا نے چھ ماہ کی بھتیجی کو زبح کر ڈالا ماں زخمی

مظفر آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مظفر آباد بھمبر کے نوائی علاقے موڈہ سادھا میں درندہ صفت چچا نے چھ ماہ کی معصوم بچی بھتیجی کو زبح کر ڈالا

تفصیلات کے مطابق مظفرآباد موڈہ سادہ عبدلجلیل نامی ملزم نے اپنی بھتیجی زمل محمد قاسم کو دردنگی کا نشانہ بناکر پہلے چھری سے زبح کرڈالا پر سینے کو کاٹ کاٹ کر زخموں سے چور کیا جب بچی کی ماں بچانے کیلئے آئی تو اس کو زخمی کردیا
خاندانی زرائع کے مطابق ملزم کا زہنی توازن سہی نہیں ہے پولیس نے واقعہ کے بعد ملزم قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے
زخمی ماں کو طبی امداد دینے کیلئے بھمبر اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ بچی کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Exit mobile version