یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمظفر گڑھ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ فوجی صوبیدار ہلاک

مظفر گڑھ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ فوجی صوبیدار ہلاک

مظفر گڑھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے مظفر گڑھ میں پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ صوبیدار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ صوبیدار شاہ بیگ گوپانگ مظفر گڑھ کے تحصیل علی پور میں پیشی کے بعد عدالت سے گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عدالت کے سامنے اسے ہلاک کردیا۔

حملے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز