چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںمعروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد...

معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد خاک

کراچی ( ہمگام نیوز) معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی بدھ کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 66 سالہ مورخ جنہیں اپنے حلقے میں “زندہ انسائیکلو پیڈیا” کہا جاتا ہے کو کراچی کے نواح میں واقع ان کے آبائی گاؤں آرزی خان بلوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز