Home خبریں معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد... معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد خاک 17/05/2023 493 Share FacebookXPinterestWhatsApp کراچی ( ہمگام نیوز) معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی بدھ کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 66 سالہ مورخ جنہیں اپنے حلقے میں “زندہ انسائیکلو پیڈیا” کہا جاتا ہے کو کراچی کے نواح میں واقع ان کے آبائی گاؤں آرزی خان بلوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR خضدار اور وندر سے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6420ویں روز بھی جاری، مختلف مکاتبِ فکر کے افراد کی شرکت اور اظہارِ یکجہتی تربت: فائرنگ سے سرکاری حمایت یافتہ شخص ہلاک گرگان کی مرکزی جیل ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی تمپ: پاکستانی فورسز کے چھاپے، متعدد گھروں سے قیمتی سامان لے جانے کا الزام، ایک شخص جبری لاپتہ تربت تعلیمی اداروں میں چوری، ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات تشویشناک ہیں طلباء کو احتجاج اور ریلی نکالنے پر مجبور نہ کیاجائے ۔پریس... شال، قابض فورسز ہاتھوں 4 نوجوان جبری لاپتہ حب صحافی علی حسن عثمان کو اغوا کی کوشش کے دوران چاقوؤں سے قاتلانہ حملہ ، شدید زخمی ۔ زاہدان: کورین کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل کیے گئے ایک شخص کی لاش برآمد دالبندین قابض فورسز نے تین افراد کو گرفتار کرکے اسلح برآمد کرنے کا دعوی کردیا قلعہ عبداللہ دو الگ واقعات میں 4 نوجوان قتل ہوگئے بمپور: ایک بلوچ نوجوان چاقو کے وار سے قتل