دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںمغربی بلوچستان:حبیب اللہ سربازی ترکی سے ایرانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا

مغربی بلوچستان:حبیب اللہ سربازی ترکی سے ایرانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا

‏‎ مغربی بلوچستان (ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچ کارکن حبیب اللہ سربازی پیر کے روز ترکی سے اغوا کر لیے گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق حبیب اللہ بلوچ مغربی مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی فورسز کی جانب سے سنگین انسانی حقوق کی پامالیوں پر آواز اٹھانے والوں میں ایک توانا نام تھے اور کمپین فعالیں بلوچ و سھاب کے نام سے سوشل میڈیا میں متحرک بھی تھے، جن کو پیر کے روز ترکی سے ایرانی خفیہ اداروں  کے اہلکاروں نے اغوا کرلیا. ‏‎

یہ بھی پڑھیں

فیچرز