Home خبریں مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ تین بلوچ فرزند زخمی

مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ تین بلوچ فرزند زخمی

0
ہمگام نیوز:-مقبوضہ مغربی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین بلوچ فرزند زخمی ہمگام نمائندہ کے مطابق گزشتہ شام کے وقت مغربی بلوچستان کے علاقے درگِس میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے مشرقی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تین بلوچ فرزند زخمی ہوئے ہیں ایک بلوچ فرزند کی حالات تشویش ناک بتائی جاتی ہے

خروج از نسخه موبایل