سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان، پاکستانی فورسز ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں لاپتہ نوجوان قتل  

مقبوضہ بلوچستان، پاکستانی فورسز ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں لاپتہ نوجوان قتل  

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے آواران، مشکے میں پاکستانی فوج نے ایک زیرِحراست،لاپتہ نوجوان کو گزشتہ روز تشدد اور فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا

ذرائع کے مطابق، مقتول نوجوان کی شناخت مسعود ولد خدابخش کے نام سے ہوا ہے، جو مشکے کے علاقے لاکی کے رہائشی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج اور اس کے قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے انہیں رواں مہینے 20 روز قبل ان کے گھر سے حراست میں جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ آج ان کا مسخ شدہ نعش برآمد ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، مسعود اس سے قبل بھی گزشتہ سال پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہو چکے تھے، اور بعدازاں انہیں بلوچ آزادی پسند تنظیموں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز