شال:(ہمگام نیوز)منگل کو شال سے تقریباً 120 کلومیٹر دور ہرنائی کی سب تحصیل خوست کے علاقے زرد آلود میں جلات خان کول کمپنی کی کان میں حادثہ پیش ’کان میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کےنتیجے میں کان منہدم ہوگئی۔ وہاں کام کرنے والے دس کان کن کئی سو فٹ گہرائی میں پھنس گئے۔‘
’حادثے کے بعد پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکالنے کے لیے ان کے آٹھ ساتھی نیچے اترے تو وہ بھی گیس کی وجہ سے اندر پھنس گئے۔‘