یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمناب میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے 1000 سے زائد دیہی اور...

مناب میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے 1000 سے زائد دیہی اور شہری مکانات زیرآب، 20 رہائشی مکانات تباہ

میناب ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب کے گورنر سلاحشور نے کہا: “حالیہ دنوں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد میناب شہر کو کافی نقصان پہنچا ہے۔”

انہوں نے مزید کہا: مختلف شہری اور دیہی علاقوں میں 1000 سے زائد رہائشی مکانات اور 30 ​​سے ​​زائد محلے زیر آب آگئے ہیں اور 20 سے زائد رہائشی مکانات تباہ ہوگئے ہیں جن میں سے بعض کی چھتیں اور بعض کی دیواریں تباہ ہوگئی ہیں۔

صلاحشور نے کہا، “یہ اعداد و شمار بڑھتے جائیں گے، اور ہلاکتوں کی صحیح تعداد کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔”

یہ بھی پڑھیں

فیچرز