مند(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے ہوزی میں قابض ریاستی فوسز نے ایک بلوچ گلوکار وارس وفا کو آغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا-
تفصیلات کے مطابق مند میں قابض ریاستی فورسز نے بلوچ گلوکار وارث وفا کو جبری گمشدگی کا نشانہ بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جو تاحال لاپتہ ہے-
واضح رہے کہ وارث وفا یوٹیوبر ہے یوٹیوب میں مزاحیہ فنی وڈیوز بناتے ہیں.