پنجشنبه, دسمبر 19, 2024
Homeخبریںمند:پاکستانی فوج پرحملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک،بلوچ فرزند زبیر عرف شمبے شہید

مند:پاکستانی فوج پرحملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک،بلوچ فرزند زبیر عرف شمبے شہید

مند(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان خون ریز جھڑپ کی اطلاعات موصول ہورہی یے۔اب تک کی اپدیٹس کے مطابق ایک بلوچ فرزند کے شہید اور متعدد قابض پاکستانی فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات موصول ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے آج مند کے علاقے گوبرد میں قائم فوجی کیمپ پر حملہ کردیا،حملہ کے بعد پاکستانی فوج نے بلوچ سرمچاروں کے تعاقب میں گوبرد کو ہر طرف سے گھیرے میں لیا اور اسی دوران بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ شروع ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے دوران بلوچ سرمچار زبیر عرف شمبے ولد رسول بخش سکنہ گوبرد مند کے شہادت کی خبر موصول ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز