شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںمند ایف سی کیمپ پر بم حملہ

مند ایف سی کیمپ پر بم حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں نامعلوم افراد نے ایف سی کیمپ پر بم حملے کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے سورو مین کیمپ کو بم حملے کا نشانہ بنایا تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں، واضح رہے قابض پاکستانی فوج پر اس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے ہوتے رہے ہیں تاہم آج کے اس حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز