یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںمند: قابض پاکستانی فوج نے دو افراد کی لاشیں مند تھانہ پہنچا...

مند: قابض پاکستانی فوج نے دو افراد کی لاشیں مند تھانہ پہنچا دی ہیں۔

 

مند (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند تھانہ میں قابض پاکستانی فوج نے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پہنچا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے مند تھانہ میں دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پہنچا دی ہیں۔

لیویز کے مطابق مذکورہ افراد گزشتہ شام میر آباد میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں جاں بحق ہوگئے تھے، جنہیں قابض پاکستانی فوج نے آج مند تھانہ منتقل کردیا ہے۔

جانبحق ہونے والے افراد کی لاشیں مند تھانہ میں رکھی گئی ہیں، لاشوں کی حالت کافی خراب بتائی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان شناخت ابھی تک ممکن نہیں ہو پائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز