شنبه, اپریل 5, 2025
Homeخبریںمند مسلح افراد کی فائرنگ ڈیتھ اسکواڈ رکن ہلاک

مند مسلح افراد کی فائرنگ ڈیتھ اسکواڈ رکن ہلاک

مند ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے رکن فہد ولد مجید سکنہ تمپ کوہاڈ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ جبکہ ان کا اسلحہ، گاڑی اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے ۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈیتھ اسکواڈ رکن کو مسلح افراد نے مند کے علاقے ریک بازار میں نشانہ بنا یا ۔

تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز