Homeخبریںمند میں آپسی کہن کے مقام پر ایف سی کے مرکزی مورچہ...

مند میں آپسی کہن کے مقام پر ایف سی کے مرکزی مورچہ پرحملے کی زمہ داری قبول کرتےیے:BRA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز شام 4 بجے بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں آپسی کہن کے مقام پر ایف سی کے مرکزی مورچہ میں ڈیوٹی پرتعینات اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کرنے کے بعد مورچہ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں فورسز کو بھاری جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا۔ بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہماری کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version