دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںمند میں مسخ شدہ لاش برآمد ،قلات میں ایک ...

مند میں مسخ شدہ لاش برآمد ،قلات میں ایک شخص قتل

(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مند میں ایک نعش برآمدہ اطلاعات مطابق آج صبح گومازی سے مند جاتے ہوئے راستہ میں قابض ایف کے ہاتھوں عبدالباقی اغواء ہوا جن کی نعش مندیگ ندی سے برآمدہ ہواجن کی شناخت عبدالباقی ولد یقوب کے نام سے ہوا جو مند کے علاقے گوبرد کا رہائشی ہے ۔
قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان متحدہ محاذ قلات کے صدر قادر رئیسانی کو قتل کردیا نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش ہسپتا ل پہنچادی جہاں سے لاش کو ضروری کارروائی کے بعدد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز