دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںمند میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں

مند میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں

کیچ (نمائندہ+ھمگام نیوز) مند میں دھماکہ سنا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی تاہم آخری اطلاعات تک جگہ کا تعین نا ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز