سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںمند میں فورسز کا آپریشن، خواتین و بچے زدوکوب۔

مند میں فورسز کا آپریشن، خواتین و بچے زدوکوب۔

تربت: (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے مند میں گواک کے مقام پر پاکستانی فورسز کا محمد صالح نامی بزرگ بلوچ کے گھر پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو زدوکوب کیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق فورسز کے ساتھ مسلح اہلکاروں نے محمد صالح بلوچ کے گھر میں داخل ہوتے ہوئے تلاشی لی اور خواتین و بچوں کو ہراساں کرکے دھمکیان دی۔

آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز