سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمند کے مختلف علاقوں میں ایف بی ایم کی جانب سے وال...

مند کے مختلف علاقوں میں ایف بی ایم کی جانب سے وال چاکنگ

مند: ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب ایف بی ایم کی جانب سے مند کے مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے مند کے مختلف علاقوں میں نام نہاد الیکشن اور بلوچستان پر ریاست ِ پاکستان کے قبضے خلاف وال چاکنگ کیا گیا۔

وال چاکنگ میں لکھا گیا “پاکستان آؤٹ آف بلوچستان” جبکہ دیگر مقامات پر فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے وال چاکنگ میں لکھا گیا کہ “بلوچ قوم الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔”

یہ بھی پڑھیں

فیچرز