دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںمنگوچر قابض ایف سی کی زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش، مظاہرین پر...

منگوچر قابض ایف سی کی زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش، مظاہرین پر تشدد حالات کشیدہ

منگوچر (ہمگام نیوز) منگوچر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض ایف سے نے مظاہرین سے زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش کرتے ان پر بے تحاشہ طاقت کا استعمال کیا ہے۔

یاد رہے کہ بلوچ راجی مچی میں شامل ہونے کے لئیے جانے والے لوگوں کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی طرف سے زبردستی روڈوں پر ناکے لگا کر روکا گیا اسکے بعد بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج منگوچر میں بند کئیے گئے روڑ کو زبردستی کھلوانے کی کوشش کرتے ایف سی نے بلوچ نہتے مظاہرین پر تشدد کیا اس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں اور حالات انتہائی کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز