یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمنگچر:فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر:فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچر میں پرانی دشمن کی بناء پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے عبدلرزاق نامی شخص کو قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے ڈابر کے مقام پر پرانی دشمنی کی بناء پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ سے عبدلرزاق ولد مسکان خان قوم لانگو سکنہ منگچر جاں بحق، لیویز نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز