شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمنگچر میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک اور 2...

منگچر میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 1 فروری کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں میر حاجی کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر مختلف اطراف سے اس وقت حملہ کیا کیا جب وہ علاقے میں ناکہ لگا کر چیکنگ کررہے تھے۔

حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے جسکی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز