چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںمچھ : پاکستان ایف سی کی فائرنگ 3 بلوچ فرزند شہید

مچھ : پاکستان ایف سی کی فائرنگ 3 بلوچ فرزند شہید

مچھ( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق پاکستان ایف سی کی مچھ میں فائرنگ  سے تین بلوچ فرزند شہید ہوگئے ہوگئے ، قابض پاکستان ایف سی ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ شہید ہونے والوں میں ایک بلوچ فرزند کا نام محمود عرف ماما ہے جبکہ دیگر دو بلوچ فرزندوں کے نام تاحال معلوم نہ ہوسکے ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز