یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمچھ ڈاکخانہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ، ریلوے گینگ کا ملازم ھلاک

مچھ ڈاکخانہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ، ریلوے گینگ کا ملازم ھلاک

بولان (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مچھ بازار میں ہفتے کی شب مغرب کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ریلوے گینگ کا ملازم غلام رسول بنگلزئی جاں بحق ہو گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ ڈاکخانے کے قریب ہوئی، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

واقعے کے فوراً بعد مچ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے، اور مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز