میناب (ہمگام نیوز) اطلاعت کے مطابق، 29 جنوری کی شام، میناب میں ایک بلوچ شہری کو سادہ لباس میں قابض ایرانی فورسز نے حراست کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔
لاپتہ ہونے والے بلوچ شہری کی شناخت فرهاد جنگیزہی ولد نوربخش، ساکن سرسورہ، بخش پسکوه سیب و سوران کے طور پر ہوئی۔