ناصر آباد ( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج صبح ناصر آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں نے ناصرآباد کے بازار میں فائرنک کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔
قتل ہونے والے شخص کی شناخت غلام حسین آزاد کے نام سے ہوئی ہے۔
مقامی زرائع کے مطابق دونوں موٹرسائیکل سوار نقاب پوش تھے۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس قتل کے اصل محرکات معلوم نہ ہوسکے۔