یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق

نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق

شستون/ سراوان (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ششتون/ سراوان میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جابحق ہوگیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی زیر قبضہ مغربی بلوچستان کے شہر شستون / سراوان کے علاقے آسپیچ میں صبح کے وقت نا معلوم مسلح افراد نے مراد دہواری ولد محمد شریف کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز