یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنوشکی،مستونگ فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد قتل

نوشکی،مستونگ فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد قتل

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان نوشکی گریڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جس کی شناخت بہروز مینگل ولد شاہ ولی سکنہ قادر آباد نوشکی کے نام سے ہواہے۔ مقتول کی نعش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئی، تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔

مستونگ کے علاقے تحصیل کردگاپ کراس پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کے قریب اس کا موٹر سائیکل بھی موجود ہے ۔ مقامی انتظامیہ نے لاش کو شناخت کے لیے سول ہسپتال شال مردہ خانہ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز