نوشکی: (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے حمدان بلوچ نامی نوجوان شہید ،
بلوچ راجی مچُی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور بلوچ قوم پر ریاستی ظلم و جبر کے خلاف آج بلوچ یکجھتی کمیٹی کی جانب سے ایک پُرامن ریلی کا کال دیا گیا تھا ،
جس پر قابض پاکستانی فورسز نے حملہ کیا ، لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور اندھا دھند فائرنگ کیا گیا،
قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے ،
نوشکی میں مظاہرین کی جانب سے قومی شاہراھ بند ،
مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
جاری ۔