Home خبریں نوشکی: پاکستان ایف سی کا چھاپہ متعدد لوگ اغواء

نوشکی: پاکستان ایف سی کا چھاپہ متعدد لوگ اغواء

0

نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی میں گذشتہ دو روز سے پاکستان ایف سی کی جانب سے نوشکی کے متعدد کلیوں میں چھاپوں سے درجنوں لوگ اغواء ہوئیں ہیں ، ہمگام نیوز کو موصول ہونے اطلاع کے مطابق کلی غریب اور کلی زور آباد میں چھاپوں کے دوران کلیم بلوچ، جان دوست بلوچ ، چنگیز بلوچ ، محمد یونس سمیت درجنوں لوگوں کو ایف سی اپنے ساتھ لے گیا اور نامعلوم مقام پہ رکھا ہے

خروج از نسخه موبایل