Homeخبریںنوشکی ، خاران، قلات و سوراب کے درمیانی علاقے فوجی محاصرے میں...

نوشکی ، خاران، قلات و سوراب کے درمیانی علاقے فوجی محاصرے میں

سوراب ( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق پاکستانی فورسز نے خاران، نوشکی ، سوراب اور قلات کے درمیانی علاقے کا محاصرہ کیا ہے اور ہر طرح کی آمد و رفت کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ علاقوں میں عام لوگوں کو تنگ کرنے کے علاوہ ان کی گھریلو ضروریات ( راشن) کو بھی بند کیا ہے ، علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی بڑے پیمانے پہ نقل و حرکت سے یہ خد شہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں بڑے پیمانے کی فوجی کارروائی کیا جارہا ہے،

Exit mobile version