یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنوشکی اور اورماڑہ میں دو ٹریفک حادثات ، 4افراد جانبق

نوشکی اور اورماڑہ میں دو ٹریفک حادثات ، 4افراد جانبق

کوئٹہ(ہمگام نیوز)نوشکی اور اورماڑہ میں دو مختلف حادثات میں خاتون سمیت4افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو نوشکی میںتیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہوگئی جبکہ دوسرے واقعہ میں اورماڑہ میں تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے سے تین افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ لیویز نے نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز