نوشکی–ہمگام نیوز–
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے نوشکی میں خفیہ ادارے کے دفترپر دو مرتبہ دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔