نوشکی (ھمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستان سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا ، دونوں کی شناخت خرم بادینی اور سعود بادینی کے نام سے ہوئی ہیں جو کل دوپہر 2 بجے نوشکی بازار سے جبری طور پہ لاپتہ ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں رواں ہفتے تین افراد لاپتہ جبکہ چھ مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔