جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںنوشکی میں آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر بم حملوں کی ذمہ...

نوشکی میں آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال :(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 19 ستمبر کو عصر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا،

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر گرنیڈ لانچروں سے پانچ گولے داغے جوکہ ہیڈکوارٹرز کے مرکزی احاطے میں دھماکوں سے پھٹ گئے۔

ترجمان نے بیان کے آخر میں کہا کہ مزکورہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز