شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںنوشکی میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی ایل...

نوشکی میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

نوشکی (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر کے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں گرے۔

اس حملے کی توسط سے بی ایل اے نوشکی پولیس کو تنبیہ کرتی ہے کہ وہ بلوچ نسل کشی میں پاکستانی فوج کے ساتھ جرائم میں شریک ہونے اور قومی تحریک کے خلاف کام کرنے سے دور رہے، بصورت دیگر پولیس کو بھی نشانہ بنائیں گے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز