یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنوشکی واقع کے 70 زخمیوں میں سے 2 نوجوان ھلاک ہوگئے ،گوادر...

نوشکی واقع کے 70 زخمیوں میں سے 2 نوجوان ھلاک ہوگئے ،گوادر روڈ حادثہ نوجوان جانبحق

نوشکی،گوادر ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی میں گزشتہ روز تیل بردار ٹینکر کے حادثے میں زخمی فائر برگیڈ عملے کے دو ملازم عبدالرزاق اور محمود احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، اس طرح ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی اور 70 زخمی تاحال زیر علاج ہیں ۔

علاوہ ازیں گوادر میں روڈ حادثہ کے دوران خضدار سونیجی کوشک کے رہائشی زاکر احمد ولد احمد نامی نوجوان جاں بحق ہواہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز