چهارشنبه, مارچ 19, 2025
Homeخبریںنوشکی و خاران کے پہاڑوں میں فوجی آپریشن ، ہیلی کاپٹروں کی...

نوشکی و خاران کے پہاڑوں میں فوجی آپریشن ، ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی ،خاران کی پہاڑوں میں زمینی فوج داخل جنگی کاپٹروں کی گشت جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سے نوشکی سے متصل خاران کے پہاڑی سلسلے مشہور ندی بڈو میں پاکستان فوجی قافلے داخل ہوگئے ہیں ،دوسری جانب جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔

تاہم ابتک کسی قسم کے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز