یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنوشکی و قلات میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری

نوشکی و قلات میں بڑے پیمانے کی آپریشن کی تیاری

قلات ( ہمگام نیوز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے قلات و نوشکی کے درمیانی علاقوں میں بڑے پیمانے زمینی و فضائی کارروائی کی تیاری ہورہی ہے اور گذشتہ کئی روز سے پاکستان آرمی کی جاسوس طیارے علاقے کی نگرانی کرنے کے علاوہ زمینی فورسز نے بهی ان علاقوں کی کئی اطراف سے ناکہ بندی کی اور اہل علاقہ کو قلات و نوشکی کی جانب اپنی ضروریات زندگی کی اشیاء خریدنے کی بهی اجازت نہیں دی جارہی ہے .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز