شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںنیمروز میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں...

نیمروز میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

نیمروز (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل کو نیمروز کے علاقے سفیدآبه میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والے کی شناخت اسحاق براہوئی ولد قادربخش براہوئی کے طور پر کی گئی ہے،

ذرائع کے مطابق اسحاق براہوئی کو نیمروز کے علاقے سفیدآبه میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، اور گولی لگنے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز