شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںنیکشہر، نامعلوم مسلح افراد نے ماربل کمپنی کی مشینری سمیت دیگر آلات...

نیکشہر، نامعلوم مسلح افراد نے ماربل کمپنی کی مشینری سمیت دیگر آلات کو نذر آتش کر دیا

نیکشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چھ نومبر بروز اتوار کی شام کو نامعلوم افراد نے گھ (نیکشہر) میں نگور ماربل کان کے تمام آلات اور مشینری کو آگ لگا دی اور معدنی وسائل کی کھدائی اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ـ

 

واضح رہے کہ زیادہ تر مقامی لوگ اس علاقے (نگور) کے وسائل کو نکالنے کے خلاف ہیں لیکن اس کے باوجود سرکاری حکام نے کان کنی شروع کردی۔

نگور کان کے سنگ مرمر کی تصویر

یہ بھی پڑھیں

فیچرز