Homeخبریںواشنگٹن: سعودی عرب اور یمن کے سرحد پر امریکی فوج تعینات

واشنگٹن: سعودی عرب اور یمن کے سرحد پر امریکی فوج تعینات

واشنگٹن (ھمگام ویب نیوز) اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور یمن کے سرحد پر امریکی کمانڈوز تعینات

معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سلامتی کی خاطر سعودی و یمن سرحد پر امریکی کمانڈوز تعینات کیئے گئے، کمانڈوز تعینات کا مقصد بلیسٹک میزائل کی بروقت نشاندہی کرکے اسے فضاء ہی میں تباہ و ضائع کرنا ہے۔

Exit mobile version