Homeخبریںواشک، ٹریفک حادثہ، ایس پی ہلاک دو اہلکار زخمی

واشک، ٹریفک حادثہ، ایس پی ہلاک دو اہلکار زخمی

واشک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے واشک میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایس پی عبداللطیف بلوچ ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس پی پنجگور جا رہے تھے کہ واشک کے مقام پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

Exit mobile version