Homeخبریںواشک : کے پہاڑی علاقے سے ایک خاتون کی لاش برآمد

واشک : کے پہاڑی علاقے سے ایک خاتون کی لاش برآمد

واشک (ہمگام نیوز ) واشک کے پہاڑی علاقے سے کئی روز پرانی ایک خاتون کی لاش برآمد جن کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ واشک کے تحصیل جالور کے پہاڑی کے قریب ایک خاتون کی لاش ملی ہے جو کئی روز پرانی بتائی جاتی ہے اسی وجہ سے ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی ۔

Exit mobile version