واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایک بلوچ قیدی کو ہفتہ 12 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش/خاش جیل میں پھانسی دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش جیل ایک بلوچ قیدی 48 سالہ سہراب
اس بلوچ شہری کی شناخت 48 سالہ علم یاراحمدزہی ولد منصور ساکن واش کو قتل کے جرم میں پھانسی دی گئی ـ
مزید اطلاع کے مطابق اس کے 80 سالہ والد نے علاقے کے لوگوں اور سیاسی کارکنوں کی بار بار درخواستوں کے باوجود متاثرہ خاندان نے رضامندی دینے اور رہائی دینے سے انکار کر دیا۔
واضح رہے ہے کہ واش جیل کے اہلکاروں نے سزا پر عمل درآمد کے لیے عالم کو گزشتہ روز اس جیل کے قرنطینہ میں منتقل کر دیا تھا۔