سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںوندر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

وندر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

لسبیلہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پاکستانی قابض فورسز نے جارحیت کرکے ایک بلوچ فرزند کو زبردستی طور حراست میں لے کر بعد میں جبری طور اغوا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وندر میں قبضہ گیر پاکستانی فوج نے ایک بلوچ فرزند احسان بلوچ کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے جو جیونی کے علاقے کلدان کا رہائشی ہیں ۔

ذرائع کے مطابق احسان بلوچ نے ماہ رمضان کے مہینہ میں پاکستانی فورسز کے سامنے سرنڈر کیا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز