چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںوڈھ،ٹرک اورآٸل ٹینکر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ،تین شدید...

وڈھ،ٹرک اورآٸل ٹینکر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

وڈھ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ کراڑو کے مقام پر بھوسے سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک اور آٸل ٹینکر میں ٹکراگیا جس کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر جاں بحق تین شدید زخمی جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سندھ کے علاقہ ٹنڈوآدم سے بتایا جارہا ہے لاشیں اور زخمیوں کو 1122 ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز