Homeخبریںوڈھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

وڈھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

وڈھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق وڈھ بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوشخص زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وڈھ بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالشکور لانگو اور محمد یونس رئیسانی شدید زخمی ہوگیا
زخمیوں کو وڈھ اسپتال منتقل کردیا گیا

Exit mobile version